Saturday, 20 April 2024, 05:49:50 am
سرمائی اولمپکس:جرمنی سونے کے9تمغو ں کے ساتھ سرفہرست
February 17, 2018

جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپکس 2018 میں جرمنی سونے کے نو ،چاندی کے دو، کانسی کے چارتمغو ں کے ساتھ سرفہرست ہے۔

میڈل ٹیبل پرناروے چھ طلائی، آٹھ چاندی اورپانچ کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے اور ہالینڈ پانچ طلائی،پانچ چاندی اوردوکانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.