پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ ہفتہ کولوک ورثہ اسلام آباد میں شروع ہوگیا جو دو دن جاری رہے گا
ملک بھر سے میلے میں سو سے زائد ادیب، شاعراورفن کار شرکت کررہے ہیں جس کا مقصد ملک کے عظیم لسانی ورثے اور ثقافتی تنوع کو فروغ دینا ہے ۔