Friday, 29 March 2024, 10:19:13 am
صدر کی پارلیمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن مقررہ وقت میں یقینی بنانے کی ہدایت
January 17, 2022

عارف علوی نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن پرعمل درآمد مقررہ وقت میں یقینی بنائیں۔انہوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ جیسے ریاستی اداروں کی کارکردگی امور میں شفافیت اور حکومت کی جوابدہی بہتر بنانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر زوردیا۔صدر نے واضع کہاکہ پارلیمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن سے منصوبہ بندی کا عمل بہتر ہوگا اورجدید آلات اور طریقہ کار کے ذریعے ارکان پارلیمنٹ تک اعدادوشمار اور فائلوں کی رسائی آسان ہوجائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.