Friday, 29 March 2024, 05:26:03 am
عبدالرحمٰن چغتائی کی برسی
January 17, 2020

معروف مصور ،دانشور، ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے سرکاری لوگو کے خالق عبدالرحمٰن چغتائی کی برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔

انہوں نے 1949 سے 1960 تک محکمہ ڈاک کےلئے ڈاک کے مختلف ٹکٹ بھی تیار کئے۔

 عبدالرحمن چغتائی کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

 ان کا انتقال17 جنوری 1975 کو لاہور میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.