Wednesday, 24 April 2024, 02:15:57 pm
رکن ملک مظہرعباس راں کی نمازجنازہ آبائی گاؤں میں اداکردی گئی
January 17, 2019

 پنجاب اسمبلی کے رکن ملک مظہر عباس راںکی نماز جنازہ آج ملتان میں ان کے آبائی گاوں قادر پورران میں ادا کردی گئی۔

 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور،وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار اور صوبائی اسمبلی کے ارکان نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

 صوبائی اسمبلی کے رکن مظہر عباس ران عام انتخابات میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.