Wednesday, 24 April 2024, 10:51:16 pm
وزیرریلوے نے ڈیمز فنڈ کیلئے6 کروڑ روپے کاچیک پیش کردیا
January 17, 2019

 

وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثارسے ملاقات کی اور سپریم کورٹ کے دیامیربھاشااورمہمندڈیمز فنڈ کیلئے چھ کروڑ روپے کاچیک پیش کیا۔یہ رقم ریلوے کی وزارت نے جمع کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.