Friday, 29 March 2024, 10:51:46 am
وزیراعلیٰ بلوچستان سےچائنہ کنسٹرکشن اورانجینئرنگ کارپوریشن کےکنٹری ڈائریکٹرکی ملاقات
January 17, 2019

 پاکستان میں چائنہ کنسٹر کشن اور انجینئرنگ کارپوریشن کے کنٹری ڈائریکٹرگاؤ فان نے آج کوئٹہ میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال سے ملاقات کی۔

 انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بنیادی ڈھانچے مواصلات اور صنعتی شعبوں میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

 وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبائی حکومت چینی کمپنی کے ساتھ مشترکہ تعاون کاخیرمقدم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.