Saturday, 20 April 2024, 06:21:16 am
ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے میزائل شکن نظاموں کا جامع جائزہ پیش کریں گے
January 17, 2019

 امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج (جمعرات) امریکہ کے میزائل شکن نظاموں کا ایک جامع جائزہ پیش کریں گے۔

 حکام نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں امریکہ کی دفاعی میزائل ٹیکنالوجی کے تجزیے کا حکم دیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.