Saturday, 20 April 2024, 08:42:08 am
وفاقی وزیر خزانہ کی گلگت بلتستان کے لئےترقیاتی فنڈزکی دوسری قسط جاری کرنےکی یقین دہانی
January 17, 2019

گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ترقیاتی فنڈز کے اجرا اور دوسرے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 اسد عمر نے گورنر کو یقین دہانی کرائی کہ گلگت بلتستان کے لئے ترقیاتی فنڈز کی دوسری قسط جاری کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.