Friday, 19 April 2024, 10:11:49 pm
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا جائے گا
January 17, 2019

File Photo 

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (جمعرات) وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.