Thursday, 18 April 2024, 10:04:33 am
مصر:ریت کے شدیدطوفان میں 5 افرادہلاک
January 17, 2019

 

مصر کے کئی حصوں میں ریت کے شدیدطوفان میں پانچ افرادہلاک اوردوزخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق صوبہ Port Saidمیں ایک عمارت کے جزوی طورپر منہدم ہونے سے ایک شخص ہلاک اور دوزخمی ہوگئے۔چارافرادصوبہ Kafr al-sheikh میں ایک بس الٹنے سے ہلاک ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.