Wednesday, 24 April 2024, 02:51:54 pm
مہمندڈیم کی تعمیر پر اتحاد ویکجہتی کی اشدضرورت ہے:واوڈا
January 17, 2019

File Photo

آبی وسائل کے وزیرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ مہمندڈیم کی تعمیر جیسے قومی منصوبوں پر اتحاد ویکجہتی کی اشدضرورت ہے ۔انہوں نے یہ بات ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔وفاقی وزیرنے کہاکہ پاکستان کے عوام کے محفوظ مستقبل کیلئے مہمندڈیم کی تعمیر ضروری ہے۔ایک سوال کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے زیرقیادت حکومت عوام کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کے علاوہ ہرشعبے میں انقلابی اصلاحات لائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.