Saturday, 20 April 2024, 04:13:14 am
مالی:موٹرسائیکل سوارمسلح افراد نے 30 سے زائدافرادکوہلاک کردیا
January 17, 2019

File Photo

مالی کے علاقے Menaka کے قریب دودیہات میں موٹرسائیکل سوارمسلح افراد نے تیس سے زائدافرادکوہلاک کردیاہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ افراداس ہفتے دونسلی گروہوں کے درمیان زمین اور پانی کی قلت کے باعث ہونے والی جھڑپوں میںہلاک ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.