Friday, 29 March 2024, 03:22:24 pm
حکومت پی ایچ آر سی کومزیدموثر بناناچاہتی ہے:کیانی
January 17, 2019

File Photo

وزیرصحت عامرمحمودکیانی نے پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کے تمام اہم معاملات پندرہ روز کے اندرنمٹانے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ بات ہیلتھ ریسرچ کونسل کے حکام کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے وفاقی وزیر کے ادارے کے دورے کے دوران اُن سے ملاقات کی۔وفاقی وزیرنے کہاکہ حکومت ادارے کومزیدموثراورفعال بناناچاہتی ہے۔وفاقی وزیرکوتحقیقی کونسل کے اغراض ومقاصداورطریقہ کارکے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.