Saturday, 20 April 2024, 06:27:30 pm
حکومت ضابطہ قانون میں ترامیم لارہی ہے:فروغ
January 17, 2019

File Photo

وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت مقدمات جلد نمٹانے کو یقینی بنانے کیلئے ضابطہ قانون میں ترامیم لارہی ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن اور بین الاقوامی ترقی کے محکمے کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔وزیرقانون نے کہا کہ مجوزہ قانون شہادت قلمبند کرانے کے جدید طریقوں کے استعمال پر مبنی ہے۔وفد نے پاکستان کو جدید مہارت کی فراہمی اور تعاون کا یقین دلایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.