Tuesday, 23 October 2018, 06:31:49 pm
ترکی، ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 3فوجی ہلاک
January 17, 2018

ترکی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ آج جنوبی اناطولیہ میں گرکر تباہ ہونے سے تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں  ۔جنوبی صوبے ISPARTAمیں تباہ ہونے والے طیارے میں دوپائلٹ اورٹیکنیشن سوار تھے۔