Thursday, 28 March 2024, 11:59:45 pm
سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی طرف سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا
January 17, 2018

سعودی عرب کی شاہی فضائیہ نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی حدود میں فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیاہے۔

اتحادی افواج کے ترجمان نے کہاکہ میزائل جزان شہر کی طرف داغا گیا جس کامقصد آبادی والے علاقے اور شہریوں کو نشانہ بناناتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.