Thursday, 25 April 2024, 03:39:51 pm
روس کا افغان حکومت اور طالبان کےدرمیان فوری مذاکرات پرزور
January 17, 2018

روس نے خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان فوری مذاکرات کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ماسکو میں وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ روس اس حوالے سے مذاکرات کی میزبانی کےلئے تیار ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.