Thursday, 28 March 2024, 11:22:43 pm
ریڈیو پاکستان کےسرکاری لوگوکےخالق عبدالرحمن چغتائی کی43 ویں برسی
January 17, 2018

ممتاز دانشور، ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے سرکاری لوگو کے خالق عبدالرحمن چغتائی کی آج 43 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

انہوں نے 1949 سے 1960 تک محکمہ ڈاک کے لئے متعدد ٹکٹیں بھی ڈیزائن کیں۔ان کے شاندار کام پرانہیں تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.