Thursday, 25 April 2024, 12:59:57 pm
مسلم لیگ (ن)آئندہ انتخابات میں ناقابل تسخیرقوت بن کرابھرے گی:طارق فضل
January 18, 2018

کیڈ کےوزیرمملکت طارق فضل چوہدری نےکہاہےکہ سابق  وزیر اعظم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔وہ بدھ کوپمز ہسپتال اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر 2018 کے انتخابات میں ناقابل تسخیر قوت بن کر ابھرے گی۔انہوں نے کہاکہ پمز ہسپتال کی بہتری کےلئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔

اس سے پہلے طارق فضل چوہدری نے پمز ہسپتال میں نئے وارڈز کا افتتاح کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.