انسانی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر نے کہا ہے کہ 11000سے زائد مکانات تباہ اور تقریبا ً 2 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ۔