سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون بھی کررہی ہے ۔

file photo

حکومت عوام کو محفوظ اور معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے موئژ اقدامات کر رہی ہے
16 ستمبر 2017 (11:31)
0

حکومت عوام کو محفوظ ، موثر اور معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے دلجمعی سے کام کررہی ہے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون بھی کررہی ہے ۔
وفاقی اور صوبائی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں نے اس سال جنوری سے جون تک چارہزار ایک سوننانوے نمونوں کی جانچ پڑتال کی اور انچاس نمونوں کو جعلی قراردیا ۔