file photo

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا: محکمہ موسمیات
16 ستمبر 2017 (08:28)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورمرطوب رہے گا۔
تاہم مالاکنڈہزارہ ڈویژن اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 18 ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 25،کراچی 27،پشاور 22،کوئٹہ اورمری 15،گلگت 13اورمظفرآباد 18 ڈگری سینٹی گریڈ