متعلقہ فارم الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد اور اس کے صوبائی دفاتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی ارکان پارلیمان کو30ستمبر تک گوشوارے جمع کرانیکی ہدایت
16 ستمبر 2014 (20:36)
0

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان سے کہا ہے کہ اس ماہ کی تیس تاریخ تک اپنے اور زیر کفالت افراد کے اثاثوں اور اخراجات کے سالانہ گوشوارے جمع کرائیں۔
متعلقہ فارم الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد اور اس کے صوبائی دفاتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔