وفاقی وزیر نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ ایک تشدد پسند رہنماء کے طور پر سامنے آ ئے ہیں۔

تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کے ایما پر صحافیوں پر حملہ کیا:وزیراطلاعات
16 ستمبر 2014 (20:31)
0

وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی ہدایات پر صحافیوں پر حملہ کیا۔
ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو میں انہوں نے عمران خان پر زور دیا کہ وہ بتائیں کہ کس کی ہدایات پر پی ٹی وی پر حملہ کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ ایک تشدد پسند رہنماء کے طور پر سامنے آ ئے ہیں۔