وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان ان دھرنوں میں ایک تشدد پسند رہنماء کے طور پر سامنے آ ئے ہیں۔

تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی ہدایات پر صحافیوں پر حملہ کیا: پرویز رشید
16 ستمبر 2014 (15:03)
0

وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی ہدایات پر صحافیوں پرحملہ کیا۔نجی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو یہ بتانا چاہئے کہ کس کی ہدایات پر پی ٹی وی پر حملہ کیا گیا۔


وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان ان دھرنوں میں ایک تشدد پسند رہنماء کے طور پر سامنے آ ئے ہیں۔