آئی ایس پی آر کے مطابق ان حملوں میں دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی دس گاڑیاں اور دہشتگردوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔

آپریشن ضرب عضب میں مزید 15دہشتگردہلاک
16 ستمبر 2014 (10:35)
0

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کئے گئے فضائی حملوں میں پندرہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان حملوں میں دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی دس گاڑیاں اور دہشتگردوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔

 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں ابتک ایک ہزار سے زائد دہشتگرد ہلاک کئے جاچکے ہیں۔