آرمی چیف نے کہاکہ فوج کی ٹیم ورک کانتیجہ میں ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے۔

بھارت11فوجی مارے جانے کے اعتراف کی ہمت کرے:جنرل راحیل
16 نومبر 2016 (21:46)
0

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ لائن آف کنٹرول پرہمارے 7فوجیوں کی شہادت کے دن 11بھارتی فوجی مارے گئے تھے ۔
بدھ کے روزاسلام آبادمیں میڈیاسے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فوج کی ٹیم ورک کانتیجہ میں ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے۔
آرمی چیف نے کہا کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر فائرنگ کے تبادلے میں اب تک پینتالیس سے زائد بھارتی فوجی ہلاک کیے جاچکے ہیں۔