وزیر مملکت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ اس مقصد کیلئے سوشل میڈیا کو موثر طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔