عالمی ادارہ خوراک کا افغان مہاجرین کو ہنگامی بنیادوں پر خوراک اور فنڈز کی فراہمی کا 9 ماہ پر محیط آپریشن
16 نومبر 2016 (16:01)
0

خوراک ">عالمی ادارہ خوراک نے افغانستان کو پاکستان سے واپس آنے والوں اور اندرون ملک بے گھر ہونے والے افراد کی آبادکاری میں مدد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر خوراک اور فنڈز کی فراہمی کا 9 ماہ پر محیط آپریشن شروع کیا ہے۔

خوراک ">عالمی ادارہ خوراک کے مطابق رواں سال کے اختتام تک ملک بھر میں دس لاکھ سے زائد افراد کی نقل مکانی متوقع ہے اورطور خم کے داخلی راستے سے ہزاروں پناہ گزین ہر روز افغانستان داخل ہورہے ہیں جن میں کچھ کے پاس شناختی دستاویزات ہیں اور کچھ کے پاس یہ دستاویزات نہیں ہیں۔