ڈنمارک کے سفیر نے کہاکہ ڈنمارک کی کمپنی ،محکمہ صحت کو تربیت اور تکنیکی امداد فراہم کرے گی۔