صنعتوں کے بارے میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ کے مشیر نے کہا ہے کہ اس منصوبے سے بلوچستان کے عوام کا احساس محرومی ختم ہوگا۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی:در محمد
16 نومبر 2016 (15:21)
0

صنعتوں کے بارے میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ کے مشیر نے کہا ہے کہ اس منصوبے سے بلوچستان کے عوام کا احساس محرومی ختم ہوگا۔صنعتوں کے بارے میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ کے مشیر در محمدناصر نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان میں ترقی اورخوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔
کوئٹہ میں مختلف وفود سے باتیں کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اس منصوبے سے بلوچستان کے عوام کا احساس محرومی ختم ہوگا۔