دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ لاہور سے جدہ کیلئے پروازوں کی تعداد چار سے بڑھا کر پانچ اسلام آباد پروازوں کی تعداد تین سے چار اور ملتان اور فیصل آباد سے جدہ کے لئے پروازوں کی تعداد دو سے بڑھا کر تین کردی گئی ہے۔