File Photo

پاکستان مسلم لیگ(ن) نے صوبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں:شہباز
16 نومبر 2016 (11:20)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صوبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مسلم لیگ کے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قبائلی حکومتوں کے انتخابات میں الزام تراشی اورجھوٹ کی سیاست کوبری طرح شکست ہوئی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ مخالفین کو اپنی شکست سے سبق سیکھنا چاہیے۔