اطلاعات کے مطابق موقع قریب موجود ایک آئل ٹینکر نے 23 افراد کو بچا لیا۔

File Photo

بحیرہ روم:کشتی الٹنے سے100 کے قریب افراد کے ڈوبنے کا خدشہ
16 نومبر 2016 (10:27)
0

بحیرہ روم میں لیبیا کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ایک سو کے قریب افراد کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق موقع قریب موجود ایک آئل ٹینکر نے 23 افراد کو بچا لیا۔

امدادی کارکن زندہ بچ جانے والے افراد یا لاشوں کو تلاش کر رہے ہیں۔