File photo

شہباز شریف کی ترقیاتی منصوبوں کی شفاف طریقے سے تکمیل کی ہدایت
16 نومبر 2016 (08:24)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور شفاف طریقے سے تکمیل کی ہدایت کی ہے۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس میں کہی جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی سکیموں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ صوبے میں ایسے بڑے منصوبے مکمل کئے جارہے ہیں جن سے عوام کا معیار زندگی بہتر بنایا جائے گا۔