جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ انکی جماعت فاٹا اصلاحات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

ملک میں قیام امن کیلئے تمام ریاستی ادارے،جماعتیں اور عوام متحدہ ہیں،فضل الرحمن
16 مئی 2017 (22:29)
0

جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الراحمن نے کہا ہے کہ ملک میں امن کے قیام کیلئے تمام ریاستی ادارے سیاسی جماعتیں اور عوام متحد ہیں۔

انہوں نے پی ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ انکی جماعت فاٹا اصلاحات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔
خیبرپختونخوا میں فاٹا کے انضمام کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں قبائلی علاقوں کے عوام کو بھی اعتماد میں لیا جانا چاہیے۔