file photo

شام امن مذاکرات کا چھٹا مرحلہ جنیوا میں شروع
16 مئی 2017 (17:41)
0

اقوام متحدہ کے زیر انتظام شام امن مذاکرات کا چھٹا مرحلہ جنیوا میں شروع ہو گیا ہے۔ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سٹیفن ڈی مستورا نے کہا کہ ایک ہفتے تک جاری رہنے والے جنیوا مذاکرات میں نظم ونسق ، نئے آئین ، انتخابات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جیسے معاملات پر توجہ دی جائے گی۔