File Photo

بھارتی فوج کا مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، متعدد افراد زخمی
16 مئی 2017 (17:09)
0

مقبوضہ کشمیر کے علاقوں کلگام اور پٹن میں آج بھارتی فوج نے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
کلگام کے علاقے Okay میں کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے شہریوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر گولیاں چلائیں۔
دوسری طرف بھارتی فوج نے پٹن میں احتجاج کرنے والے سکول کے طلبہ پر آنسو گیس کے گولے پھینکے۔