File Photo

 کپاس ہماری انتہائی اہم فصل ہے:سکندر حیات بوسن
16 مئی 2017 (17:03)
0

نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن کی زیر صدارت ایک اجلاس میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ کپاس ہماری انتہائی اہم فصل ہے جو ہماری قومی معیشت میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے ۔