File Photo

چائنہ ریلوے گروپ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ، اورنج لائن منصوبے پر تبادلہ خیال
16 مئی 2017 (16:29)
0

چائنہ ریلوے گروپ کے ایک وفد نے آج بیجنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا۔
وفد سے باتیں کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اورنج لائن منصوبہ پاک چین دوستی کا تحفہ ہے جس سے عوام کو عالمی معیار کی جدید تیز رفتار اور سستی سفری سہولت میسر آئے گی۔