افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے آپریشن میںضلعی گورنر کے دفاتر ،پولیس ہیڈکوارٹرز اوردیگر علاقوں کو محفوظ بنالیا ہے۔

افغان فوج نے قندوز میں ضلع قلعہ ظل کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا
16 مئی 2017 (15:08)
0

افغانستان میں سرکاری فوج نے قندوز میں ضلع اولائے ظل کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔ایک بیان میں افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے آج صبح ایک آپریشن کیا اورضلعی گورنر کے دفاتر ،پولیس ہیڈکوارٹرز اوردیگر علاقوں کو محفوظ بنالیا ہے۔

ادھر صوبہ کنڑکے صوبائی دارالحکومت اسد آباد پر راکٹ حملے میں دوسرکاری ملازمین ہلاک ہوگئے ہیں۔