مذاکرات میں خانہ جنگی کا شکار ملک میں نظم و نسق، نئے آئین، انتخابات اور دہشت گردی سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔

 شامی حکومت اورحزب اختلاف کے درمیان جنیوا میں امن مذاکرات جاری
16 مئی 2017 (13:38)
0

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام شام کے بارے میں امن مذاکرات جنیوا میں جاری ہیں۔ مذاکرات میں خانہ جنگی کا شکار ملک میں نظم و نسق، نئے آئین، انتخابات اور دہشت گردی سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔
مذاکرات میں شام کی حکومت کے وفد کی قیادت اقوام متحدہ میں مندوب بشار الجعفری کررہے ہیں جبکہ حزب اختلاف کی اعلیٰ مذاکراتی کمیٹی کی سربراہی نصر الحریری اورمحمدSabra کررہے ہیں۔