جرمنی اور فرانس یورپی یونین کے انضمام کیلئے درمیانی مدت کالائحہ عمل مرتب کرنے پر متفق
16 مئی 2017 (09:19)
0

جرمنی اور فرانس نے یورپی یونین کے انضمام کیلئے درمیانی مدت کالائحہ عمل مرتب کرنے پر اتفاق کیاہے۔

یہ اتفاق رائے جرمنی کی چانسلرانجیلامرکل اور فرانس کے صدرEmanual میکرون کے درمیان برلن میں ایک ملاقات میں طے پایا۔
دونوں رہنمائوں نے یورپی ملکوں کوبحرانوں کیخلاف مزیدمضبوط بنانے کیلئے اقدامات کرنے پربھی تبادلہ خیال کیا۔