File photo

وزیراعظم نوازشریف نے فرانس کے نئے وزیراعظم کو مبارکباد دی
16 مئی 2017 (07:56)
0

وزیراعظم نوازشریف نے فرانس کے نئے وزیراعظمEdouard Philippe کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اورفرانس کے درمیان خوشگواردوستانہ تعلقات ہیں جو جمہوری اقدار اوربڑے عالمی مسائل پرمشترکہ سوچ پرمبنی ہیں۔
وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ اُن کی قیادت میں دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔