File photo

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
16 مئی 2017 (07:34)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ کوئٹہ، ژوب، قلات، ملتان ،ڈیرہ غازیخان اور بہاولپور،سکھر، لاڑکانہ ،شہیدبینظیرآبادڈویژنوں میں آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
منگل کی صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت:
اسلام آباد اورلاہور 25ڈگری سینٹی گریڈ
کراچی انتیس
پشاور چوبیس
کوئٹہ پندرہ
گلگت ،مری اورمظفرآباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈ