File photo

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی اخلاقی حمایت کررہاہے:حیدر
16 مئی 2017 (07:28)
0

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرنے کہاہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام اورتحریک آزادی کی سیاسی، سفارتی اوراخلاقی حمایت کررہاہے۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے مسئلہ کشمیر کو تمام ملکی اور عالمی فورموں پرموثرطریقے سے اٹھایاہے۔
انہوں نے کہاکہ نریندرمودی کے ماضی سے اندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات نہیں کرینگے۔