لندن میں عمارت میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 17ہوگئی
16 جون 2017 (17:47)
0

مغربی لندن میں GRENFELL TOWER میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر سترہ ہوگئی ہے ۔  لندن پولیس کمانڈر STUART CUNDY نے کہاکہ کم سے کم 65 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں یاخدشہ ہے کہ وہ واقعے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

ادھر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے سانحے میں زخمی ہونیو الوں کی خیریت دریافت کی اوراس کی سرکاری سطح پر تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ۔