مجالس میں علماء ومشائخ حضرت علی رضی اﷲ تعالی عنہ کی زندگی اور شہادت پر روشنی ڈالیں گے

حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کا یوم شہادت کل مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا
16 جون 2017 (15:45)
0

حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کا یوم شہادت ، یوم علی کل ملک بھر میں مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا ۔اس سلسلے میں مجالس منعقد کی جائیں گی اور جلوس نکالے جائیں گے جن میںعلماء ومشائخ حضرت علی رضی اﷲ تعالی عنہ کی زندگی اور شہادت پر روشنی ڈالیں گے۔
مجالس اور جلوسوں میںشرکت کرنے والے عزاء داروں کو سیکورٹی کی فراہمی کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔