محکمہ ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کو بتایا کہ اس مقصد کے لئے26 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

خیبرپختونخواء حکومت کاتعلیمی بورڈکے پہلے 20پوزیشن ہولڈرزکو وظائف دینے کا منصوبہ
16 جون 2017 (15:32)
0

خیبرپختونخواء حکومت صوبے کے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے پہلے بیس پوزیشن ہولڈرزکو وظائف دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن کے محکمے کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشار کے نمائندے مطیع اﷲ کو بتایا کہ اس مقصد کے لئے چھبیس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

ہر طالب علم کو سالانہ بارہ لاکھ روپے دئیے جائیں گے ۔